تھانہ کڑی خیسور کی حدود چشمہ روڈمیں سی آر بی سی نہر کے قریب لاوارث نعش برآمد

پیر 29 اپریل 2024 18:30

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) تھانہ کڑی خیسور کی حدود چشمہ روڈمیں سی آر بی سی نہر کے قریب ایک لاوارث نعش برآمد، ریسکیو1122نے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود چشمہ روڈمیں سی آر بی سی نہر کے قریب ایک لاوارث نعش ملی ہے ، واقعہ کی اطلاع پر کڑی خیسور پولیس اور ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو1122نے نعش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں