تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑپرپل کے قریب کارکی ٹکر سے موٹرسائیکل سواردو ٹریفک اہلکارزخمی

بدھ 31 جنوری 2024 16:10

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2024ء) تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑ پر پل کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو ٹریفک اہلکار زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تھانہ تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑ پر پل کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو ٹریفک اہلکار زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں