ڈیرہ اسماعیل خان،سینکڑوں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) پیسکو سب ڈویژن مندھراں نے نے سینکڑوں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے لائن لاسز کوریکور کرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ڈی ای پیسکومندھراں سب ڈویژن محمدمعاذنے میڈیاکوبتایاکہ 6جنوری2019سے لے کر ماہ اپریل کے ابتدائی ایام تک 130بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کااندراج کیاگیا۔CP-18پر رقم جمع کراکی40بجلی میٹرزلگائے گئے ۔بجلی چوری کا سبب بننے والے 700میٹرزکوبجلی کے کھمبوں پر نصب کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ CP21-Cکے حامل2لاکھ یونٹ بچائے اورلائن لاسزکو مکمل ریکورکرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں