اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیرہ اسماعیل خان ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ..

ڈیرہ اسماعیل خان ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم موٹر سا ئیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ظفر آباد کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار کو گولیاں کا نشانہ بنا یا جس سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔تھانہ مظفر آباد میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں