پہاڑ پورپولیس کی کارروائی‘ منشیات فروش سے چرس برآمد

منگل 20 نومبر 2018 13:30

ڈی آئی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) پہاڑپورپولیس نے پیر اصحاب کے علاقہ میں کامیاب کارروائی کے دوران منشیات فروش سے ڈیڑھ کلوسے زائدچرس برآمدکرلی ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑپورپولیس نے پیر اصحاب کے علاقہ میں منشیات فروش اسماعیل شاہ ولدامیر شاہ قریشی سکنہ صدیق آبادپہاڑپور سے 1665گرام چرس برآمدکرلی اورمنشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں