ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ اتحاد چنگچی یونین کا انتخابی اجلاس

پیر 17 دسمبر 2018 19:32

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء)ڈیرہ اتحاد چنگچی یونین کا انتخابی اجلاس منعقدہوا،جس میں چنگ چی رکشہ کے ڈرائیورز نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈیرہ اتحاد چنگ چی یونین کی تشکیل نو کی گئی جس میں لعل شہزادچیئرمین ، چوہدری آصف علی صدر ، سید مسرور حسین شاہ سینئر نائب صدر ، حافظ کامران نائب صدر،فضل عباس شاہ جنرل سیکرٹری ،شفیع بلوچ ڈپٹی ،محمدعزیز الرحمان فنانس ،محمدطارق پریس سیکرٹری اورحسن بخش گھلو جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں