ڈیرہ اسماعیل خان، انتقال پرملال

پیر 24 جون 2019 20:00

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) پیسکو واپڈا سٹی ڈویژن کے کے چیئرمین بشیرخان کے بڑے بھائی نذیرخان وفات پاگئے ہیں جن کی نمازجنازہ بختاورآبادمیں اداکی گئی جس میں پیسکو واپڈاکے حکام اوریونین کے ذمہ داران کے علاوہ رشتہ داروں اورمحلے داروں نے بڑی تعدادمیںشرکت کی بعدمیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں