ڈیرہ اسماعیل خان، رحمانی خیل میںنوجوان کی ذہنی معذور بچیسے زیادتی، مقدمہ درج

بدھ 17 جولائی 2019 19:03

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) پنیالہ کے علاقہ رحمانی خیل میں درندہ صفت نوجوان نے ذہنی معذور بچے کو ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا،متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پرملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ نواب میںوانڈاخروٹ کے رہائشی رپورٹ درج کرائی ہے کہ ملزم اول خان عرف پخے خان سکنہ رحمانی خیل نے میرے ذہنی معذور بھائی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں