سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ایام کے دوران ضلع بھرکے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب‘سرکاری ملازمین وشہری رقم کے حصول کیلئے اے ٹی ایم مشینوں کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے
پیر 2 مارچ 2015 17:38
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ 2015ء )سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ایام کے دوران ضلع بھرکے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب‘سرکاری ملازمین وشہری رقم کے حصول کیلئے اے ٹی ایم مشینوں کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے‘عوامی وتجارتی حلقوں کاسٹیٹ بنک ڈیرہ سے اس بارے فوری کارروائی کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہینے کے شروع کے ایام جب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوتی ہے انہی ایام میں ضلع بھرکے بینکوں الفلاح بینک‘خیبربینک‘نیشنل بینک‘یوبی ایل بینک‘حبیب بینک سمیت دیگربینک برانچزکی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہوگئی ہیں۔
سرکاری ملازمین اورشہری رقم کے حصول کیلئے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کے چکرلگالگاکرتھک چکے ہیں۔بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کے باہراے ٹی ایم مشین خراب ہے کے نوٹس چسپاں ہیں۔عوامی وتجارتی حلقوں نے سٹیٹ بنک ڈیرہ اسماعیل خان کے ذمہ داران سے اس بارے فوری نوٹس لیتے ہوئے بینکوں کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کامطالبہ کیاہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان ،پہاڑ پور میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں ..
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ