ڈیرہ اسماعیل خان، آگ لگنے سے مسافر بس جل گئی ،، جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 21 مارچ 2024 15:30

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2024ء) شیخ میلہ کے قریب شنو کودنو پل کے قریب سدا بہار ڈائیو مسافر بس میں چانک وائرنگ کی خرابی کے سبب آ گ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں بس مکمل طور پر جل گئی،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

گزشتہ شب شیخ میلہ کے قریب شنو کودنو پل کے قریب سدا بہار ڈائیو مسافر بس میں چانک وائرنگ کی خرابی کے سبب آ گ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں بس مکمل طور پر جل گئی،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں