پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے

شاہین شاہ آفریدی نے 4میچوں کی 4اننگزمیں10.5اووروں میں80رنزدیکر10کی اوسط سی8وکٹیں لیں

اتوار 28 اپریل 2024 18:30

پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے۔ انہوں نے 4میچوں کی 4اننگزمیں10.5اووروں میں80رنزدیکر10کی اوسط سی8وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرعباس آفریدی نی3میچوںکی3اننگزمیں 8اووروں میں71رنزدیکر14.20کی اوسط سی5وکٹیں لیں۔

تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے ولیم او رورک نی3میچوںکی 3اننگز میں12اووروں میں 85 رنز دیکر 21.25 کی اوسط سی4وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے اندربیر سنگھ سوڈھی نی5میچوں می کی4اننگزمیں13اووروں میں94رنزدیکر23.50کی اوسط سے 4 وکٹیں لیں۔ پانچویں نمبرپرپاکستان کے شاداب خان نے 5میچوںکی3اننگز میں8اووروں میں54رنزدیکر18کی اوسط سی3وکٹیں لیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں