تیمرگرہ آڈہ اور مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے علاہ پانی کا چھڑکا ؤ

جمعہ 15 دسمبر 2023 16:03

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2023ء) صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام کے تحت جاری کردہ احکامات اور ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی ہدایت پر ٹی ایم او تیمرگرہ قدیر نصیرکے زیرنگرانی ٹی ایم اے تیمرگرہ سٹاف نے تیمرگرہ آڈہ اور مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے علاہ پانی کا چھڑکا ؤ کیا۔

(جاری ہے)

مختلف جگہوں پر پا ئپ کی مرمت کی۔ اس علاوہ تیمرگرہ کے مختلف عوامی جگہوں پر بیوٹیفکیکشن اور سٹریٹ لائیٹس کی مرمت کا کام جاری ہیں۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالولی خان نے تمام متعلقہ افسران کو خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام کے بارے میں متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کئی ہیں۔ تاکہ پروگرام کے مطلوبہ اہداف کو پورا کرسکیں۔\378

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں