سابق ادورار میں عوام کو مایوسی کے سوا ء کچھ نہیں ملا ،عوام عام انتخابات میں جمعیت کاسا تھ دے ،سراج الدین

جمعہ 2 فروری 2024 22:31

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2024ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 7سے جے یو آئی کے نامزد اُ میدوار امیر سراج الدین نے کہا کہ سابق ادورار میں عوام کو مایوسی کے سوا ء کچھ نہیں ملا ،عوام عام انتخابات میں جمعیت کاسا تھ دے ۔

(جاری ہے)

باجوڑو تالاش ،ادینر ئی اور تیمرگرہ میں کارنر میٹنگراور شمولیتی تقار یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سراج الدین نے کہا کہ قاید جمعیت مولانا فضل الر حمٰن عالم اسلام کے لیڈر ہے جن کی جہد مسلسل سے پی ٹی آئی کی سابق حکومت کا خاتمہ ممکن ہوا ،سراج الدین نے کہا کہ اقتدا ر میں آخر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے ،عوام حقیقی ترقی اور اسلامی جمہوری نظام کے قیام کے لے 8فروری کو کتاب کے نشان پر مہر لگا ئے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں