ڈی سی دیر لوئر کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے حوالے سے اجلاس

بدھ 20 مارچ 2024 15:11

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرئینگ کمیٹی (ایجوکیشن) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر براءے تعلیم ریاض علی اور محمود خان نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔ میٹنگ میں گزشتہ اجلاس کی کارکردگی ، دئے گئے احکمات کے متعلق فیصلوں کا جائیزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی سی نے تمام انکوائیری کو ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔کہا کہ ٹرانسفر آرڈر کی تعمیل نہ کرنے والے اساتذا کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اسی دن کے حساب سے تنخواہ سے کٹوتی کی جائے۔مزید کہا کہ تمام پوسٹنگ ٹرانسفرعوامی مفاد میں میرٹ کی بنیاد پر کریں۔ غیر اخلاقی رویہ رکھنے والے سٹاف کے خلاف قانونی کاروائی کی جائگی۔ \378

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں