کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت موسم سرما کی سبزیوں کے بیجوںکے پیکٹوں کی تیاری کا کام شروع
جمعہ 17 اگست 2018 14:20
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کے لیے عموماً 1سی5مرلہ جگہ درکار ہوتی ہے اور ایک اوسط درجے کے خاندان کی سبزیوں کی ضروریات پورا کرنے کے لیے 3مرلہ جگہ کافی ہوتی ہے۔انہوںنے کہاکہ اگر گھر وں میں زمین موجود نہ ہوتو اس مقصد کے لیے مٹی کے بنے ہوئے گملے، پلاسٹک کے ٹب، ٹوکریاں، لکڑیوں کے کریٹ ، پلاسٹک شاپر ، کھاد والے تھیلے ، پلاسٹک اور لوہے کے ڈرم اور پرانے ٹائر زاستعمال کئے جاسکتے ہیں۔
انہوںنے بتایاکہ ان کنٹینرز کو مٹی، گلی سٹری گوبر کی کھاد اور بھل کی یکساں مقدار والے آمیزہ سے بھر لیا جائے ۔ انہوں نے گھریلو پیمانے پر سبزیاں کاشت کرنے والوں کو سفارش کی کہ وہ سبزیوں کی دیرپا فراہمی کے لیے ان کی بوائی دس ، دس دن کے وقفہ سے کریں اوربوائی کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ بیج مناسب گہرائی تک کاشت کیا جائے ۔انہوںنے کہاکہ چھوٹے پلاٹوں میںمرچ ، ٹماٹر، مولی ، گاجر ، شلجم، میتھی ، پالک اور دھنیا کو کھیلیوںپر کاشت کریں جبکہ مختلف کنٹینرز میں سبزیوں کی کاشت کی صورت میں اس بات کا خیال رکھیں کہ ان میں نمی سوکھنے نہ پائے اور نہ ہی بہت زیادہ پانی جمع ہونیز کنٹینرز میں اگائی گئی سبزیوں کو گھر میں دیواروں سے کم ازکم 1فٹ دور ایسی جگہ پر رکھیں جہاں کم ازکم 6سی8گھنٹے دھوپ لگے ۔انہوںنے کہاکہ گھریلو پیمانے پر کنٹینرز میںکاشتہ سبزیوں کی روزانہ 15سے 20منٹ جبکہ3سے 5مرلہ زمین پرکاشتہ سبزیوں کی 30سی45منٹ کی دیکھ بھال سے بہترین نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی کے چار رکنی وفد کا واسا ہیڈ آفس فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد، شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
فیصل آباد،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز ..
آئے روز چکن کے ظالمانہ ریٹس‘ فارمرز کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پریشان ہیں: اشفاق بابر
فیصل آباد ، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلور ملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
فیصل آباد،ہینڈ فری خریدنے پر جھگڑا کے دوران تیزاب گردی سے 4 افراد جھلس گئے
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ