مالی سال 2017/18 میں فوڈ گروپ مصنو عات کی بر آمدات میں 31فیصد ریکارڈ اضا فہ

منگل 17 جولائی 2018 15:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) مالی سال 2017/18 میں فوڈ گروپ مصنو عات کی بر آمدات میں 31فیصد ریکارڈ اضا فہ تفصیل کے مطا بق مالی سال 2017/18میں فوڈ گروپ کی مصنوعات میںریکارڈ اجا فہ دیکھنے میں آیا گندم ،چینی،باسمتی چاول،اور مچھلی برآمدات میں حکو مت کی سپورٹ کے بغیر ریکارڈ اضا فہ دیکھنے میں آیا جا گز شتہ 5سال کی نسبت کہیں زیادہ سمجھا جا رہا ہے فوڈ گروپ مصنوعات کے برآمد کندگان نے کہا کہ اگر آنے والی حکو مت نے گز شتہ حکومت کی پا لیسیاں تبدیل نہ کیں تو برآمدات میں ریکارڈ اضا فہ نہیں ہو سکے گا آنے والی حکو مت برآمد کندگان کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے پا لیسیاں بنائے تو فوڈ گروپ خصو صی طور پر با سمتی چا ول جو انٹر نیشنل مار کیٹ میں اپنی مثال آپ ہے اس کی برآمدات میں کئی گنا اضا فہ ہو سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں