بغیراجازت سیل کیے گئے میڈیکل سٹور کو کھولنے اور نشہ آور ادویات فروخت کرنے پر سٹور مالک سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا

منگل 28 ستمبر 2021 13:31

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) تھانہ منصورہ آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ڈرگ انسپکٹر محمد محسن نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارر وائی کرتے ہوئے عبداللہ پل کے قریب واقع میڈیکل سٹور کو سیل کیا جس کے مالک نے بغیر اجازت دوبارہ سے سٹور کھول کے ممنوعہ اور نشہ آور ادویات کی فروخت شروع کر دی

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں