فیصل آباد،اوباش افراد نے دوکم عمر بچیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈا،تین خواتین اور نوجوان اغواء ، مقدمات درج

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

فیصل آباد،اوباش افراد نے دوکم عمر بچیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈا،تین خواتین اور نوجوان اغواء ، مقدمات درج
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) اوباش افراد نے دوکم عمر بچیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈالا جبکہ تین خواتین اور نوجوان کو اغواء کرلیا گیا پولیس نے الگ ا؛گ مدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی۔ آن لائن کے مطابق کے مطابق صدر کے علاقہ چک نمبر225ر۔

(جاری ہے)

ب میں سلیم کی بیٹی سعدیہ کو آفتاب وغیرہ تین نے چک نمبر77ج بمیں مقدس کو شعیب وغیرہ دونے ورغلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ڈھڈی والا میں نان شاپ پر کام کرنے والی11سالہ احمد علی اور چک نمبر44ج ب میں نوعمر ماریہ کو علی حسین وغیرہ تین نے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو انہوں نے شور مچاکر ناکام بنائی علاوہ ازیں بائی پاس چوک غلام محمد آباد میں بشیر احمد کے بیٹے تنویر بابر کو کار سوارنامعلوم افراد نے اغواء کرلیا جھنگ روڈ کوثرآباد میں اشرف کی بیٹی مہوش اشرف کو شہباز‘شوکت اور حسنین وغیرہ4نے چک نمبر66ج ب میں جاوید کی بیٹی کو جاوید اور عائشہ بی بی نے چک نمبر214ر۔

ب ہمت پورہ میں شادی شدہ خاتون شہناز بی بی کو ندیم وغیرہ دونے اغواء کرلیا پولیس نے مغویان کی تلاش کیلئے اقدامات کرتے ہوئے مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں