فیصل آباد پولیس نے 11منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرلی

جمعرات 12 دسمبر 2019 22:51

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) فیصل آباد پولیس نے 11منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلا ف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس نے منشیات فروش ملزم غلام مصطفی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.250کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر802/19بجرم9C/CNSAتھانہ صدر جڑانوالہ ،تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے منشیات فروش ملزم محمد اشفاق کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.080کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر685/19بجرم9C/CNSAتھانہ لنڈیانوالہ ،تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے ملزم محمد یوسف کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.520کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر541/19بجرم9C/CNSA،ملزم عمران خان کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.580کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر544/19بجرم9C/CNSAتھانہ روڈالہ روڈ ،تھانہ گڑھ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم خضر حیات کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.360کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر554/19بجرم9C/CNSAتھانہ گڑھ ،تھانہ منصور آباد پولیس نے شراب فروش ملزم شوکت علی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی22لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر983/19بجرم3/4PHOتھانہ منصور آباد ،تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے ملزم حیدر علی کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سی29لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1418/19بجرم3/4PHOتھانہ بٹالہ کالونی ،تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم مزمل کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی27لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1016/19بجرم3/4PHOتھانہ سٹی جڑانوالہ ،تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے شراب فروش ملزم علی حسن کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی30لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر545/19بجرم3/4PHOتھانہ روڈالہ روڈ ،تھانہ گڑھ پولیس نے ملزم ندیم مسیح کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی18لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر555/19بجرم3/4PHOتھانہ گڑھ ،تھانہ مامونکانجن پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم علی حسن کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی27لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر452/19بجرم3/4PHO اور ملزم غلام شبیر کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی28لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر453/19بجرم3/4PHOتھانہ مامونکانجن میں درج کرلئے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں