فیصل آباد، برقی لائنوں کی ضروری مرمت و توسیع کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

منگل 28 جنوری 2020 14:41

فیصل آباد، برقی لائنوں کی ضروری مرمت و توسیع کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) فیسکو کے ترجمان کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 29جنوری بروز بدھ کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسٹیٹ بنک فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے چناب نگر ،جھرہ روڈ/رضا ،ہندوآنہ اور فیصل آباد روڈفیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگرمخدوم اورنورشہید فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے نیوامین ٹائون،جھمرہ روڈ اورملک پور روڈ فیڈر 132کے وی رفحان میظ جڑانوالا گرڈسٹیشن 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کینال فیڈر 132کے وی کرانہ گرڈسٹیشن کے کینال پارک،کالج روڈ،ریلوے روڈ اور یونیورسٹی روڈ فیڈر صبح دس سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی لنڈیانوالاگرڈسٹیشن کے الاعوان،منیر شہید، لنڈیانوالا،صوفی دی کوٹھی اور نامدا ر فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،نیو سبزی منڈی ،لونا اور FAGفیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی چنیو ٹ روڈگرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ملت ٹائون،ڈرائی پورٹ ،ساندل اورمغل پورہ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے 500کے وی گٹی فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر سے بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں