کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر چار شادی ہالز کی انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج

پیر 18 جنوری 2021 21:32

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء) اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے میرج ایکٹ اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر چار شادی ہالز کی انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مختلف شادی ہالزکو چیک کیا اور ون ڈش، وقت کی پابندی اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کیولیم میرج ہال،کوہ نورمارکی، چنیوٹ پیلس، کینال پیلس کی انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کرادیئے

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں