گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا، نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا

اتوار 21 اپریل 2019 14:35

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء)گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کی علاقے چونڈکو کی رہائشی ہندو لڑکی پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،پریانے پیر میاں جاوید احمدکے سامنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں