میرپور ماتھیلو پریس کلب کے ایک کللاس میں نئے عہدیداروں کا چنا ئوکیا گیا

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:14

میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء)میرپور ماتھیلو پریس کلب کے ایک اجلاس میں نئے عہدیداروں کا چنا ئوکیا گیا،جس کے مطابق صدر اسد اللہ پتافی، سینئر نائب صدر نصراللہ گڈانی،نائب صدر اللہ وسایو وسیر،جنرل سیکریٹری طفیل رند،جوائنٹ سیکرٹری رضوان احمد ارائیں، فنانس سیکرٹری لطیف وسیر، اطلاعات سیکرٹری اسلم ملک،افیس سیکرٹری بابر کھوکھر،جبکہ ظہیر وسیر، امتیاز کولاچی کو ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں