ما ہ اپریل کے دوران کل59792مریضوں کی طبعی معائنہ کیا گیا،میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت

اتوار 19 مئی 2019 18:50

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت فرما ن اللہ کے ایک اعلا میہ کے مطابق گزشتہ ما ہ اپریل کے دوران ضلع بھر سمیت دیگر اضلاع سے کل59792مریضوں کی طبعی معائنہ کیا گیا ۔ جس کے مطابق 321بڑے ا ٓپریشن ،321چھوٹے آ پریشن ، 1282ایکسرے ،3110الٹرا سائونڈجبکہ154کیسز کو ریفر کر دیا ۔اس کے اعلا وہ گزشتہ ما ہ اپریل کے دوران 13552لیب ٹیسٹ ، 950ای سی جی،90 ڈائیلا سز اور44آنکھوں کے مریضوں کااعلا ج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت کے ما ہوار رپور ٹ میں بتا یا گیا ہے کہ اپریل کے مہینے میں ٹوٹل430بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ہے جبکہ6 اموات ہو ئی ہے اسطرح 130ایم آر آئی ،121سٹی سکین ،C.Suctions 133، 1809دانتوں کی کیسز ،5سرزخم، 57آر ٹی اے ایس ، 300ای سی ایچ او ، 100ای ٹی ٹی ،13 ENT آپریشن ، اور 12وینٹی لیٹر ،Influenzia 5ڈی آر،28582آئوٹ ڈور اور3650ان ڈور کیسز مو صول ہو ئے ۔جبکہ بیت المال کے تحت 4اور ایس ایچ آئی کے تحت31مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اسی طرح گزشتہ ماہ میں اپریل میں کل59792مریضوں کا ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت میں علا ج کیا گیاہے ۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں