حکومت کی جانب سے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان
ساجد سدپارہ کو محکمہ سیاحت میں نوکری فراہم کی جائے گی، جبکہ ان کے والد کو اعلیٰ سول اعزاز سے بھی نوازا جائے گا
محمد علی بدھ 24 فروری 2021 00:01
(جاری ہے)
محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ کو کوہ پیمائی میں بین الاقوامی سطح کی تربیت دلوئی جائے گی جس کے بعد وہ انسٹیٹیوٹ فار ایڈونچر سپورٹس، ماونٹئرنگ اینڈ راک کلائمبنگ میں کوہ پیمائی کی تربیت دیں گے۔
یاد رہے کہ موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما 5 فروری کو لاپتہ ہوگئے تھے۔ کوہ پیماؤں کا آخری مرتبہ رابطہ 8 ہزار 2 سو میٹر بلندی پر بوٹل نک سے ہوا تھا۔ جس کے بعد کئی روز تک ان کی تلاش کی گئی لیکن کوئی سُراغ نہیں مل سکا تھا۔ بعد ازاں 18 فروری کو گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت ناصر علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت ،پاک فوج اور محمد علی سدپارہ کے لواحقین اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پاکستانی کوہ پیما اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ گلگت بلتستان کی حکومت نے اسکردو ائیرپورٹ کو علی سدپارہ کے نام سے منسوب کرنے ، مایہ ناز کوہ پیما کے نام سے کوہ پیمائی کی تربیت کے لیے اسکول قائم کرنے بھی تجویز دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت قومی ہیرو کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ علی سدپارہ کے بچوں کی مالی اور اخلاقی معاونت کی جائے گی جب کہ انہیں سکالر سپش بھی دی جائیں گی۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
گلگت، محکمہ تعمیرات عامہ کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
طلبہ وطالبات کے شاندار مستقبل کے لیے عملی اقدامات بہت ضروری ہیں، فتح اللہ خان
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع
پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم