گلگت،تعلیمی ایمرجنسی کے ذریعے دیامرمیں تعلیمی انقلاب آئیگا ،بابرحیات تارڑ
جمعرات 16 اگست 2018 13:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیامر میں تعلیمی ایمرجنسی کے چار اہداف ہیں ، پہلا ہدف یہ ہے کہ حکومت اٴْن بچوں اور بچیوں کی رجسٹریشن کرے گی جن کی عمریں سکول جانے کے قابل ہوں ،دوسرا ہدف یہ ہے کہ سکول چھوڑنے والے بچوں کو دوبارہ سکول میں داخل کروائیں گے اور ان کو بہتر تعلیم دی جائیگی ،اسطرح حکومت دیامر کے اندر زیادہ سے زیادہ جدید تعلیمی سہولیات اور ضروریات فراہم کرکے قوم کے معماروں کا مستقبل سنوارے گی، حکومت انہی اہداف کے حصول میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرے گی ۔
متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کی زیر صدارت ریونیو کولیکشن حوالے اجلاس کا انعقاد
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
گلگت، محکمہ تعمیرات عامہ کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
طلبہ وطالبات کے شاندار مستقبل کے لیے عملی اقدامات بہت ضروری ہیں، فتح اللہ خان
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار