گوجر خان،محفل میلاد و دستار فضیلت 17نومبر کو منعقد ہو گی

منگل 12 نومبر 2019 22:40

گوجر خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء)محفل میلاد و دستار فضیلت 17نومبر بروز اتوار دن دس بجے تا نماز ظہر درس وارثیہ نزد انٹرنیشنل ہسپتال بیول میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت علامہ فیاض احمد نظامی ہو گی خصوصی خطاب علامہ مفتی محمد اشفا ق ہو گا خصوصی نعت عاصم اعجاز نقشبندی ہو گی زیر سرپرستی علامہ حافظ محمد اکرام نقشبندی ہو گی محفل کے اختتام پر لنگر تقسیم ہو گا۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں