بازاروں، مرکزی شاہراہوں اور سرکاری زمینوں کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک

جمعہ 22 مارچ 2024 16:54

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا ہے کہ بازاروں، مرکزی شاہراہوں اور سرکاری زمینوں کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ہے، بازاروں، راستوں سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے ، تاجر برادری تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلع انتظامیہ کا ساتھ دے اور رضاکارانہ طور پر اپنا سامان شٹر کے اندر رکھیں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور سامان ضبط کرلیا جائے گا۔\378

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں