اے سی وزیر آباد کاامتحانی مراکز کا دورہ

جمعرات 15 مارچ 2018 23:14

گوجرانوالہ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2018ء)اسسٹنٹ کمشنروزیرآبادفیصل مانگٹ نے گورنمنٹ ایس کے گرلز ہائی سکول اورگورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میںقائم امتحانی سنٹرزکودورہ کیااورسیکیورٹی ودیگرانتظامات کاجائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرپی ایس او محمدآصٖف ودیگربھی ہمرا ہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنرنے کہا کہ تمام سنٹرزپرتمام انتظامات تسلی بخش تھے اورطلباء وطالبات کے لئے ہرقسم کی سہولیات میسرتھیں۔۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں