گوجرانوالہ، غریب، نادار، معذور و بیوگا ن کے لئے فری نظر چیک اپ، فری عینک لگا نے کے سلسلہ میں کیمپ کا اہتما م

بدھ 22 مئی 2019 19:22

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) رمضا ن المبا رک کے مقدس و با برکت مہینہ میں حا جی محمد رمضا ن گجر سینئر ممبر آپٹیکل ایسو سی ایشن گو جرانوالہ رمضا ن آپٹیکل کی طرف سے یکم رمضان سے شروع کر کی15رمضا ن المبا رک تک غریب نادار معذور و بیوگا ن کے لئے فری نظر چیک اورنظر کے مطا بق فری عینک لگا نے کے سلسلہ میں کیمپ کا اہتما م کیا گیا جس میں گو جرانو الہ سمیت ارد گرد کے گا ئوں کی غریب خوا تین صبح 8بجے سے افطا ری تک ہزاروں کی تعدا د میںنظر چیک کرواتی اور فری عینک وصول کرتی رہیں۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں