گوجرانوالہ، محافظ کا فرض ہے کہ وہ شائستہ زبان سے شہریوں کی مشکلات کا مداوا کرے، آر پی او
ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:20
(جاری ہے)
اس موقع پر سٹاف آفیسر انسپکٹر ضیغم ثناء، پی ایس محمد شبیر ،انچارج آئی ٹی محمد وسیم ،فیصل شہزاد و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
دوران خطاب آر پی او نے کہا کہ عہدہ اور زندگی اللہ تعالی کی امانت ہیں اور بہتر پولیس افسر وہ ہے جو اس امانت میں خیانت نہ کرے ۔ اپنے فرائض کی ادائیگی میں عدل و انصاف کا دامن نہ چھوڑے۔انہوں نے فرنٹ ڈیسک کے سٹاف اور محرران کو ہدایت کی کہ وہ تھانہ جات میں آنے والے شہریوں کو عزت و احترام سے بٹھائیں ۔ان کے مسائل کو بغور سنیں اور اُن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو آگاہ کریں۔ انہوں نے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ وہ پولکام کے ریکارڈ کی تکمیل اور درستگی کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر خود مانیٹرنگ کریں۔ اس میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔ ریجنل پولیس آفیسر نے کہا کہ نیک نیتی اور صدق دل کے ساتھ کام کرنے سے کام آسان اور منزل کا حصول یقینی ہو جاتا ہے، شہریوں پر پولیس کے اعتماد کو بحال کیا جائے گا، ہر پولیس آفیسر اور اہلکار اپنے افعال کا خودذمہ دار ہو گا ۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرانوالہ،کرین نے رکشے اور 2موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4جاں بحق، 4زخمی
ماڈل ٹاؤن کو شہر کا ماڈل ایریا بنانے کےلئے ڈویلپمنٹ پلان تیار کرلیا ، گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سالانہ شہدااہلحدیث کانفرنس جمعہ کو ہوگی
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کااجلاس
وزیراعلی ٰپنجاب کی ہدایات پر ڈویژن کے ہر ضلع،تحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیگی،کمشنر گوجرانوالہ ..
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل شدہ اُمیدواروں کو دوبارہ ٹیسٹ میں شامل ہونے کی مدت کو 42 یوم کی بجائے 15 یوم کر دیا،سی ..
مسلم لیگ (ن) کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ بلدیاتی نظام کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،صوبائی وزیربلدیات
طلبہ غیرقانونی سرگرمیوں سے بچتے ہوئے اپنی توجہ تعلیم وتربیت پرمرکوز کریں ،ریجنل پولیس آفیسرگوجرانوالہ
ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنردفتر میں پی آئی ٹی بی کی زیرتربیت ٹریننگ ورکشاپ
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات کی روشنی میں گیپکوہیڈ کوارٹرمیں آن لائن کچہری کاانعقاد
شہری بارش کے اوقات میں محفوظ مقامات پر رہیں ، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں،ڈپٹی کمشنر
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ