سرگودھاگجرات روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ایک شدیدزخمی ہو گیا

منگل 8 جنوری 2019 13:03

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2019ء) سرگودھاگجرات روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ایک شدیدزخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا آفتاب اشرف کالونی بھلوال کا رہائشی ہے جبکہ زخمی باسط علی کو طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیااور متوفی کی نعش ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں