حافظ آباد میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے مقامی سیاسی رہنمائوں کی جانب سے سیاسی وابستگی تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری
پیر 16 جولائی 2018 20:00
(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور چودھری افضل حسین تارڑکے دیرینہ ساتھی چودھری خالد جاوید چٹھہ اور چودھری محمد اسلم چٹھہ نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) کو خیر باد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
جبکہ دوسری جانب دھیرنکے لالکے کی ممتاز سیاسی شخصیات صفدر حسین تارڑ ایڈووکیٹ ، فخر زمان تارڑ ،چودھری اختر تارڑایڈووکیٹ،چودھری نصر اللہ خاں تارڑ، حق نواز تارڑ کونسلر، علی رضا تارڑ اور نمبردار برادری نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے حلقہ این اے 87 سے چودھری شوکت علی بھٹی اور حلقہ پی پی 69سے مامون جعفر تارڑ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اخبارات اور نیوز چینل کو خبروں کی ترسیل میں قصباتی صحافیوں کا بڑا کردار ہے،محمد نصر اللہ خان
ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی زیر قیادت حافظ آباد پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ..
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد جلد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے ‘ عطا اللہ تارڑ
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کیلئے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ، رسم قل (کل )ادا کی جائیگی
بزرگ لیگی رہنما چوہدری افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
پنڈی بھٹیاں میں ڈیڈباڈی لیجانے والی ایمبولینس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد ..
سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق
چھ ججز کی شکایات پر مبنی خط پر انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اقدام قابل ِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ
پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے