تحصیل شاہرگ کے مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی

اتوار 26 دسمبر 2021 21:10

ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2021ء) تحصیل شاہرگ کے مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہرگ میں پی ایم ڈی سی کے ایریا نمبر 120 کے ایک کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی ہوگئے جن میں سے تین کانکنوں ادریس،سردار اور دلاور کو نکال کر شاہرگ ہسپتال منتقل کیا گیاتاہم ایک کانکن ادریس کی حالت خراب ہونے کے باعث انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں