ہرنائی ،مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے 2 کانکن جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) ہرنائی کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے 2 کانکن جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہرنائی کے علا قے شاہرگ کوئل مائنز پی ایم ڈی سی ایریا کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث دو کانکن باری اور لالی جاں بحق ہو گئے جنکا تعلق پشین سے ہے ، کانکنوں نے لاشوں کو اپنی مددت آپ کے تحت کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاںں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں