Oہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک

منگل 16 اپریل 2024 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) ہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی شاہرگ ڈیم میں 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا مقامی لوگوں نے نوجوان کی نعش نکال کر ہسپتال منتقل کردی مزید کارروائی لیویز کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں