Wہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی

مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کرعلاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

×کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2024ء) ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں کو yہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں