ہرنائی کے علاقہ اسپین تنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

جمعہ 21 فروری 2020 22:06

ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) ہرنائی کے علاقہ اسپین تنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق جمعرات و جمعہ کی درمیانی شب اسپین تنگی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد بلال نامی نوجوان کو قتل کرکے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کواپنی طویل میں لیکر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے لیویز فورس ملزمان کو تلاش کررہے ہیں ۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں