ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 4 جنوری 2024 22:03

ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2024ء) ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق جمعرا ت کو بلو چستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 75 کلومیٹرتھی تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں