اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر جرمانے

جمعہ 15 مارچ 2024 16:34

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ڈاکٹر ثناء نےاپنے عملہ کے ہمراہ مین لاری اڈہ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے لاری اڈہ پر مختلف فروٹ کی قیمتوں کے متعلق چیکنگ کی،اور خریداری کیلئے آئے ہوئے لوگوں سے قیمتوں کے متعلق دریافت کیا اور اشیائے خوردونوش کی چیزیں مہنگی فروخت کرنے پر جرمانے عائد کیے۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں