کورونا وائرس کی دوسری لہر کے نتیجے میں یہ وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے،ایم ایس لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد و جامشور و
کوروناسے متاثر ہونے والے مریضوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے سول ہسپتال حیدرآباد اور جامشورو میں تمام تر انتظامات مکمل کئے جاچکے ہیں،ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ
منگل نومبر 23:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کہاکہ کورونا وائرس آئیسولیشن وارڈ میں جدید مشینری اور وینٹی لیٹر موجود ہے جبکہ پورے اسپتال میں دن میں کئی بار ڈس انفکشن اسپرے کیا جاتا ہے تاکہ مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو جراثیم سے محفوظ رکھا جاسکے۔
انہوں نے کہاکہ اسپتال میں زیر علاج مریضوں کے ساتھ اضافی تیمارداروں کے داخلے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، اس کے علاوہ ہسپتال میں موجود تمام اسٹاف سمیت مریضوں اور تیمارداروں کو سرکاری ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جارہا ہے۔ اسپتال کے مختلف وارڈوں میں داخلی راستوں پر سینیٹائزر گیٹ موجود ہیں اور وارڈ میں بغیر ماسک کے کسی شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں، انہوںنے بتایا کہ اسپتال میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کیلئے 20 بستروں کا آئی سی یو ، ایچ ڈی یو مختص کئے گئے ہیں ۔ جبکہ جامشورو میں 132 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن وارڈ بنایا گیا ہے اور مزید ضرورت پڑنے پر اس میں توسیع کی جاسکتی ہے، انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس انتہائی مہلک اور جان لیوا وائرس ہے اس سے بچنے کیلئے ہر شہری کو ہرممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئے جس سے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے اہل خانہ کو بھی محفوظ رکھ سکیں۔متعلقہ عنوان :
حیدرآباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
حیدرآباد سے متعلقہ
حیدرآباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
’سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں‘
-
’کل کا انتظار نہ کریں ، ویڈیو ہے تو آج ہی وائرل کر دیں‘ پیپلزپارٹی کے چیلنج پر علی زیدی کا ردعمل
-
کراچی ،کلفٹن میں ٹک ٹاک کے جنون نے پاک فوج کے جوان کی جان لے لی
-
’اپوزیشن 100 بار بھی تحریک عدم اعتماد لائے تو اسے شکست ہوگی‘ حکومت کا چیلنج
-
عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے ، اعتزاز احسن
-
’بڑی مچھلیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں‘ چیئرمین نیب کا دعویٰ
-
لاہورمیڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد
-
چنیوٹ ، سفاک شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو ذبح کرڈالا
-
بختاور بھٹو کی شادی تقریب کا محفل میلاد النبیؐ سے آغاز
-
شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک
-
حکومت نے نئے سال کے دوران اخرجات کے لیے اوسطاً ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کردیئے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.