عبدالقیوم حیدر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے نائب امیر مقرر

جمعرات 23 جنوری 2020 23:30

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے عبدالقیوم حیدر کو جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کا نائب امیر مقرر کیا ہے۔ عبدالقیوم حیدر نے ایک اجلاس میں اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھایا-

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں