مر اد علی شاہ اپنے سابقہ دور میں رہ جا نے والے سرکاری ملازمین کے مسائل حل کر یں گے،پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سندھ

ہفتہ 18 اگست 2018 21:09

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) ایپکا ،پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سندھ کے صدر آصف خا ن غز نو ی ،نا ئب صدر افضال احمد خا ن ،جنر ل سیکر یٹر ی ،حفیظ اللہ خا ن ،ڈپٹی جنر ل سیکر یٹر ی اکر م بلو چ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں مر اد علی شاہ کو ایک مر تبہ پھر وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہو نے پر دلی مبارکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مر اد علی شاہ اپنے سابقہ دور میں رہ جا نے والے سرکاری ملازمین کے مسائل حل کر یں گے کہ جس طر ح سال 2016ء میں کلر یکل اسٹاف کی اپ گر یڈ یشن کی گئی مگر اکا ئو نٹ کلر ک تا حا ل دو مر تبہ کی جا نے والی اپ گریڈ یشن کے محر وم ہیں جبکہ حکومت پنجا ب اکا ئو نٹ کلر کس کو گر یڈ 15میں اپ گر یڈ کر چکی ہے مگر سندھ حکومت کے سابقہ دور سے ایپکا سندھ کی جا نب سے دی جا نے والی سمر ی تا حا ل التو ا ء کا شکار ہے جبکہ ایر ی یگشن ڈپا رٹمنٹ کی طر ز پر ٹیکنیکل اسٹاف کے ٹا ئم اسکیل جس میں تر یر ،ڈرافٹسمین ،سب انجینئر ز ،ورک مستری ،الیکٹر یشن وغیر ہ شامل ہیں انہیں اب تک ٹا ئم اسکیل نہ دے کر ٹیکنیکل اسٹاف سے جو سو تیلی ما ں کا جیسا سلوک رکھا گیا ہے اس ناروا سلو ک کا خا تمہ کر تے ہو ئے اپنے نئے دور حکومت میں اکا ئو نٹ کلر ک کو گر یڈ 15اور ٹیکنیکل اسٹاف کو ٹا ئم اسکیل دے کر ان ملازمین کی دادرسی کو ممکن بنا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں