پروفیسر ڈاکٹر طارق حسن عمرانی انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے ڈائریکٹر مقرر

جمعہ 23 اگست 2019 23:32

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) جامعہ سندھ جامشورو کی انتظامیہ نے انسٹیٹیوٹ آف فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض حسین مری کو انسٹیٹیوٹ آف فزکس اور انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے پروفیسر ڈاکٹر طارق حسن عمرانی کو انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں