نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کی ٹیم کا جامعہ سندھ کا دورہ
پیر 29 اپریل 2024 23:38
(جاری ہے)
ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف بایو کیمسٹری جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر نسیم اسلم چنہ و ڈائریکٹر سینٹر فار انوائرمنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ مہر نے اپنے اپنے شعبے میں ٹیم ممبران کی رہنمائی کی اور انہیں بریفنگ دی۔
دورے کے دوران ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاکٹر الطاف نظامانی نے یونیورسٹی کی تعلیمی کامیابیوں و سہولیات پر روشنی ڈالی۔ کمیٹی نے پروگرام کی سہولیات کا معائنہ کیا،لیبارٹریز و کلاسز رومز کا جائزہ لیا اور طلبا و اساتذہ سے بات چیت کی تاکہ پروگرام کے مؤثر ہونے سے متعلق جائزہ لیا جا سکے۔ اس کے بعد ایکریڈیٹیشن ٹیم نے وی سی آفس پہنچ کر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو سے ملاقات کی اور انہیں دورے کے نتائج و سفارشات سے آگاہ کیا۔ نیوٹریشن اینڈ فوڈ ٹیکنالوجی پروگرام کیلئے ایکریڈیٹیشن ٹیم نے فوڈ پراسیسنگ اینڈ بیکنگ یونٹ کے قیام اور اساتذہ کی تعداد بڑھانے کی سفارش کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے انسٹیٹیوٹ آف بایو کیمسٹری میں فوڈ پراسیسنگ اینڈ بیکنگ یونٹ کے قیام کیلئے 30 لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ ایکریڈیٹیشن ٹیم نے انوائرمنٹل سائنس پروگرام کیلئے یہ سفارش کی کہ طلبا کی گنجائش بڑھانے کیلئے نئی عمارت تعمیر کی جائے تاکہ سینٹر میں کلاس رومز کی کمی پوری ہو سکے۔ نیز طلبا کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مزید اساتذہ کو بھرتی کیا جائے۔ ایکریڈیٹیشن کمیٹی نے تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کیلئے شیخ الجامعہ سندھ کے اقدامات کو سراہا اور نیوٹریشن اینڈ فوڈ ٹیکنالوجی و ماحولیاتی سائنس کے تعلیمی پروگرامز کے معیار کو بلند کرنے کیلئے ضروری تدابیر اختیار کرنے کی تجویز بھی دی۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندہ پبلک سروس کمیشن کیجانب سے مشترکہ مسابقتی امتحان 2020 کے حتمی نتائج جاری
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں منعقدہ جوڈو سپورٹس لیگ اختتام پذیر ہوگئی
سندھ پبلک سروس کمیشن کا فل کمیشن اجلاس، ویٹنگ لسٹ جاری کرنے پر غور
مون سون کی ممکنہ بارشوں/ سیلاب سے نمٹنے کیلئے قبل ازوقت ہرممکن اقدامات کریں، ڈویژنل کمشنر حیدر آباد
'پیپلزپارٹی کی حکومت اور حیدرآباد کے میئر کی کاوشوں کے نتیجے میں شہر کی شاہراہوں کو چوڑا کرنے اور تعمیرات ..
ظ* لائیو اسٹاک اور فشریز کا ملکی معیشت میں ایک بہت بڑا حصہ ہے، سید نجمی عالم
ح* چیئرمین محمد وسیم کی زیر صدارت سندھ پبلک سروس کمیشن ممبران کااجلاس
ڑ* سندھ یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی ک اعلان
اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد میں ماحولیاتی تبدیلی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے اور قانون پر عملدرآمد کرانے کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے قائم کردہ ڈویژنل ..
سندھ حکومت کیجانب سے مویشیوں کے علاج کے لیے سینکڑوں نئے ہسپتالوں کی تعمیر کے ساتھ 120 ڈسپنسریوں کی مرمت ..
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیر صدارت مختلف محکموں کے خلاف انکوائری کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس کا ..
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی