احتسا ب عدا لت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزما ن کے ریما نڈ میں 19اکتوبر تک کی توسیع کر دی

جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) احتسا ب عدا لت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزما ن کے ریما نڈ میں 19اکتوبر تک کی توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو احتساب عدالت میں بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان سابق مشیر خزانہ میر خا لد لانگو،سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو احتسا ب عدالت کے جج مجید ناصر کے رو با رو پیش کیا گیا تاہم وکلا ء کی ہڑتا ل کے باعث سماعت نہ ہو سکی ، جس پراحتساب عدالت کے جج عبدلمجید ناصر نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کے سماعت 19اکتوبر تک ملتوی کر دی ،

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں