فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 70 پیسے مہنگی ہونے کاخدشہ

،بجلی گھروں نے قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کوجمع کرادی

بدھ 18 جولائی 2018 21:23

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 70 پیسے مہنگی ہونے کاخدشہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 70 پیسے مہنگی ہونے کاخدشہ ہے ،بجلی گھروں نے قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کوجمع کرادی۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہا گیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کااطلاق جون میں استعمال بجلی پرہوگا،نیپرا نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست پرسماعت 24 جولائی کوہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں