جے ایس بنک اوررست گار نے معاہدے پردستخط کردئیے

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:08

جے ایس بنک اوررست گار نے معاہدے پردستخط کردئیے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) جے ایس بنک اوررست گاراینڈکمپنی نے جدیدترین کمپریسر کی تیاری میں سہولیات کی فراہمی کے معاہدے پردستخط کردئیے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جے ایس بنک کے کارپوریٹ اینڈریٹیل بنکنگ کے سربراہ کامران جعفر اوررست گاراینڈکمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرمقصود زولفقار نے معاہدے پر دستخط کئے۔اس موقع پر دونوں اداروں کے سیئیر حکام اور مختلف کمپنیوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔معاہدے کے تحت جے ایس بنک رست گار اینڈ کمپنی کے صارفین کو جدید ترین ائیر کمپریسروں کی خریداری پر کریڈٹ اورلیزنگ کی سہولیات فراہم کریگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں