اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد
پیر 29 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
مقررین نے کتاب میں شاہد صدیقی کے رومانوی روپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ رومانیت میں شاہد صدیقی ایسے اسلوب کا اظہار کرتے ہیں جس میں وہ اپنے جذبات کا انتہائی شدت سے ذکر کرتے ہیں۔
مقررین نے کہا کہ ٹورنٹو، دُبئی اور مانچسٹرکو شاہد صدیقی کی نظر سے دیکھنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔شاہد صدیقی نے اپنے مختصر خطاب میں تقریب کے انعقاد پر شعبہ اردو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی کتاب سے اقتباس سنایا۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اپنے خطاب میں کہا کہ شاہد صدیقی کی جب بھی کوئی نئی تصنیف سامنے آتی ہیں، اُن کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس کی تقریب رونمائی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کریں۔انہوں نے اس کتاب میں سکالرشپ کی کہانی کو خود سے جوڑتے ہوئے مانچسٹر میں اپنی سکالرشپ کا قصہ تفصیل سے بیان کیا۔فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر نے کلمات تشکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ شاہد صدیقی کی یہ نئی کتاب دو ماہ قبل آئی تھی، ہماری خواہش تھی کہ اس کی پہلی رونمائی ہم یونیورسٹی میں کریں گے، کانووکیشن میں مصروفیت کی وجہ سے یہ رونمائی تھوڑی لیٹ ہورہی ہے۔تقریب سے شعبہ اردو کے چیئرمین ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے خطاب کرتے ہوئے کتاب کے مختلف رنگوں کو اجاگر کیا۔فیکلٹی ممبران، افسران، سٹاف ممبرز اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے کتاب خرید کر مصنف سے اس کتاب پر دستخظ بھی کرائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف ..
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ..
بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی ..
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
قومی اسمبلی اجلاس ،حکومت پاکستان کے حسابات تخصیص برائے مالی سال 2020-21 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر ..
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر ..
9 مئی سے متعلق کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے سنجیدہ پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
-
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا
-
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
-
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
-
آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں‘ عہدے پر تعیناتی سے اسحاق ڈارکو 90 لاکھ روپے ماہانہ کی مراعات ملیں گی.وکیل کے سندھ ہائی کورٹ میں دلائل
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کے دلائل کی باری نہ آسکی‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
-
عمران خان کا حق تھا کہ انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا ‘کیا ایک اٹیمی طاقت رکھنے والی ریاست سابق وزیراعظم کو عدالت میں نہیں لاسکتی؟ .تحریک انصاف
-
عمران خان کی سزاﺅں کے حوالے سے سکرپٹ لکھا ہوا ہے،علیمہ خان