آپ دوسروں کے خلاف سازشوں میں مصروف تھے لیکن آپ کے اپنے عیب سامنے آگئے
مریم نواز کاعمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی مبینہ نا مکمل منی ٹریل کے حوالے سے رد عمل اللہ کا اپنا راستہ ہے ،ْ یہ سبق ملتا ہے کہ جھوٹ کے ساتھ دوسروں پر حملہ نہ کرو کیونکہ سچ آپ کو نیست و نابو د کرسکتا ہے ،ْ ٹوئٹ
ہفتہ 22 جولائی 2017 18:24
(جاری ہے)
مریم نواز نے کہاکہ اللہ کا اپنا راستہ ہے اور اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ جھوٹ کے ساتھ دوسروں پر حملہ نہ کرو کیونکہ سچ آپ کو نیست و نابو د کرسکتا ہے ۔
مریم نواز نے ٹی وی چینلز پر عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبروں کے امیج بھی اپنے ٹوئٹ کے ساتھ شیئر کئے ہیں جن میں کہا گیا کہ ’’عمران خان کی اپنی منی ٹریل غائب‘‘’’عمران خان کی تنخواہ کا کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں ‘‘’’عمران خان اپنی ملازمت کے شیڈول کا ریکارڈ بھی نہیں رکھتے ‘‘’’کائونٹی کرکٹ بیس سال سے پرانا ریکارڈ نہیں رکھتی ‘‘ اور ’’ عمران خان کا سپریم کورٹ میں منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف ‘‘۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
مہرگڑھ یوتھ لیڈرز کی33 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف